1

وزیر تعلیم کا طلبہ کو ’ویلکم بیک‘، سکولوں کے اوقات کار مقرر

News Discuss 
پنجاب بھر میں موسم گرما کی تعطیلات کے بعد سکولوں میں تعلیمی سرگرمیاں بحال ہوگئیں ہیں۔ وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے سکول واپسی پر طلبہ کو خوش آمدید کہتے ہوئے ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔ https://www.city42.tv/24-Aug-2026/212686

Comments

    No HTML

    HTML is disabled


Who Upvoted this Story